’’اومیکرون‘‘ کے باعث کترینہ کی شادی کی تقریبات کے رنگ پھیکے پڑنے کا امکان
دونوں اداکار دسمبر کے اوائل میں ہی راجستھان کے سکس سینز ریزورٹ میں شادی کریں گے
بدھ 1 دسمبر 2021 18:09
(جاری ہے)
رپورٹ میں نامعلوم ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا گیا کہ دونوں اداکار دسمبر کے اوائل میں ہی راجستھان کے سکس سینز ریزورٹ میں شادی کریں گے، جس میں شرکت کے لیے مختلف شوبز، سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات کو مدعو کیا جا رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق مہمانوں کی نئی فہرست دیکھنے والے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اس میں سلمان خان کا نام بھی شامل ہے جب کہ دیگر مہمانوں میں بوسو مارٹس اور کرن جوہر جیسی شخصیات شامل ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان دنوں سلمان خان بیرون ملک دورے پر ہیں جب کہ کورونا کی نئی لہر ’اومیکرون‘ پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر واضح نہیں ہے کہ کون کون سی شخصیات شادی کی تقریبات میں شرکت کریں گی۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ شادی کی تقریبات کے بعد جوڑا ممبئی میں ریسیپشن کی عالیشان تقریب بھی منعقد کرے گا۔دوسری جانب انڈیا ٹوڈے نے بھی اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بولی وڈ اداکار شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور دونوں نے مہمانوں کو دعوت دینا شروع کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ شادی کی تقریبات میں ہدایت کارہ نتیا مہرا، روہت شیٹھی، کرن جوہر، علی عباس ظفر، سدھارتھ ملہوترا، کیارہ آڈوانی، ورون دھون اور ان کی اہلیہ سمیت دیگر شخصیات شرکت کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.