حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر امتحانات کا اعلامیہ

بدھ 1 دسمبر 2021 23:56

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2021ء)حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے کنٹرولر امتحانات کے اعلامیہ کے مطابق ایس ایس سی پارٹ ون(نویں جماعت)کے سالانہ امتحانی فارم 2021-22 ریگیولر طالبعلموں سے 1020 روپے اور پرائیویٹ طالبعلموں سے 2440 روپے فیس کے ساتھ 20دسمبر تک وصول کئے جائیں گے۔