
انگلش پریمیئر لیگ، فٹبالر کی عقابی نظر نے تماشائی کی جان بچالی
چیلسی کے کھلاڑی مارکوس الونسو نے تماشائیوں کے سٹینڈ میں بیٹھے ایک فین کی نشاندہی کی جسے دل کا دورہ پڑا تھا، ابتدائی طبی امداد کے بعد اس شخص کی حالت میں بہتری
ذیشان مہتاب
جمعرات 2 دسمبر 2021
14:39

Marcos Alonso helped the medical staff identify the fan in the crowd who collapsed during Chelsea's game against Watford 👏 pic.twitter.com/WyrOk0m3eT
— ESPN UK (@ESPNUK) December 1, 2021
(جاری ہے)
فٹ بال کلب کا مزید کہنا تھا کہ ’سٹینڈ میں بیٹھے فٹ بال فین کی حرکت قلب بند ہوگئی تھی لیکن اب ان کی حالت بہتر ہے، طبی عملے، کھلاڑیوں اور پرستاروں کے بروقت ردعمل پر شکریہ‘۔
Well done Marcos Alonso who spotted the unwell fan 🙏 pic.twitter.com/ZD9KrQvKTX
— Harry (@HarryCFC170) December 1, 2021
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.