
محتاط اوپنرز کے باعث ٹی ٹوئنٹی میچز میں تفریح کا عنصر ختم ہوتا جا رہا ہے،کرس گیل
جمعرات 2 دسمبر 2021 21:54

(جاری ہے)
انھوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں جارحانہ پن کی کمی ہوتی جا رہی ہے،اب اوپنرز ابتدائی6اوورز میں جارحانہ اسٹروکس کھیلنے کے بجائے اپنے لیے بیٹنگ کرتے نظر آتے ہیں،اس وجہ سے ٹی ٹوئنٹی میچز میں تفریح کا عنصر ختم ہوتا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کی سمجھ سے بالاتر ہے کہ پاور پلے میں بیٹرز اپنے خول میں بند کیوں نظر آتے ہیں،انھیں ابتدا میں ہی جارحیت برقرار رکھتے ہوئے شائقین کو بھرپور تفریح فراہم کرنا چاہیے،یہی مختصر فارمیٹ کی جان ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام پولو کپ ،دو اہم میچز میں لاہور سمارٹ سٹی اور ایف جی /دین کی ٹیمیں فاتح
-
شاہین آفریدی کو جنوبی افریقہ کے خلاف آئندہ ٹی ٹونٹی سیریزمیں شامل نہ کیے جانے کا قوی امکان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ساؤتھ افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیتنے پر مبارکباد
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے کانگریس رکن راجہ اشتیاق احمد کی مجلس عاملہ کے رکن وسیم راجہ کیانی سے اظہار تعزیت
-
9 ویں پی ٹی بی ایف رینکنگ ٹین پن بائولنگ چیمپین شپ کی تیاریاں جاری
-
کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
-
آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کر دی، بیٹرزمیں انگلینڈ کے جوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار
-
ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فتح کے ساتھ آغاز اچھا شگون ہے، شان مسعود
-
فیفا سربراہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ورلڈکپ میچز کی منتقلی کی حمایت کریں گے، ٹرمپ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی سا ئوتھ افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیتنے پر قومی ٹیم کومبارکباد
-
سوئس ٹینس سٹاربیلنڈا بینسک ڈبلیو ٹی اے ننگبواوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل
-
سعودی عرب نے فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے لئے کوالیفائی کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.