
پاکستان تحریک انصاف نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021 آئین کے آرٹیکل اے 140، 32، 17، 8، 7 کے خلاف ہے،درخواست لوکل گورنمنٹ سے صحت اور تعلیم کا نظام واپس لے لیا گیا جبکہ بل کے تحت کوئی بھی شخص میئر یا چیئرمین بن سکتا ہے،حلیم عادل شیخ
جمعہ 3 دسمبر 2021 17:44
(جاری ہے)
میڈیا سے بات کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ حکومت نے شب خون مارا ہے۔
بلدیاتی ترمیمی بل آئین کی کئی دفعات کی خلاف ورزی ہے۔ اسمبلی میں ضابطوں کی خلاف ورزی کی گئی۔ چوروں کی طرح چور دروازے سے جلد بازی میں بل پاس کرایا گیا۔ اس کی ابتدا کی چوری سے ہوئی ہے۔ مقامی حکومتوں سے سارے اختیارات واپس لے لیے۔ انہوں نے کہا کہ کتوں کی ویکسینیشن نہیں ہوتی ، اپنی اسپتال نہیں چلا سکتے۔ مقامی حکومت کے اسپتال بھی لے لیے۔ لوکل گورنمنٹ کے پاس صرف ٹوائلٹ پر ٹیکس کا اختیار چھوڑا ہے۔ سیکریٹ بیلٹ کی زرئعے ہارس ٹریڈنگ کا راستہ کھولا گیا ہے۔ اب ایسا شخص کسی گھر والوں نے اہلیہ نے بھی ووٹ نہ دیا ہو وہ بھی میئر بن سکتا ہے۔ مرتضی وہاب کس کی ضمانت ضبط ہوئی وہ بھء میئر بن جائے گا۔ کرپشن اور بیڈ گورننس کی وجہ سے ان کو ووٹ نہیں ملے گا۔ اسلئے سر دارانہ وڈیرانہ اور زر دارانہ نظام ہے۔ حکیم عادل شیخ نے کنسٹرکشن آرڈیننس کے زریعے 39 لاکھ ایکٹ زمین پر قبضہ کو قانونی بنانا چاہتے ہیں۔ چودہ سال میں سندھ پر قبضہ کیا گیا ہے۔ آباد نے خود کہا ہے سات سو عمارتیں غیر قانونی تعمیر ہوئیں۔ ریٹائرڈ جج کے زریعے ٹھپہ لگوائیں گے۔ رانا شمیم یا زاہد قربان علوی جیسے لوگوں کو لگ دیں گے اور غیر قانونی کام کرائیں گے۔ ہم عدلیہ کیخلاف نہیں جانا چاہتے۔ نسلا ٹاور کی آڑ میں انتالیس لاکھ ایکڑ زمین ہتھیانا چاہتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب کے عوام آنے والے دنوں میں گھر بیٹھے لوکل گورنمنٹ کی سہولیات سے استفادہ کرسکیں گے
-
پیدائش کے وقت ہزاروں بچوں میں خطرناک وائرس کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی: 2 روز قبل کیش وین لوٹنے والے ڈاکو گرفتار
-
اسمگلنگ کیخلاف ملک گیر کریک ڈائون، کروڑوں کی منشیات برآمد، 11ملزمان گرفتار
-
بانی پی ٹی آئی کے صاحبزادوں کو پاکستان میں انتشار پھیلانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی، عظمی بخاری
-
مانسہرہ میں 14 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
-
محکمہ جیل سندھ میں 6 ہزار افسران و اہلکار بھرتی کرنے کا فیصلہ
-
بھارت نے علی امین گنڈاپور کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا، سلمان اکرم راجا
-
سینئر وکیل شمس الاسلام سے والد کے قتل کا بدلا لیا،ملزم عمران آفریدی کا اعتراف جرم
-
اسلام آباد ایکسپریس حادثے میں 30 مسافر زخمی، ابتدائی رپورٹ میں ڈرائیور قصوروار قرار
-
لاہور ، نشے کے عادی باپ نے تیز دھار آلے سے7 سالہ بیٹے کی گردن کاٹ دی
-
عملہ اور شہری ہوٹلوں، شاپنگ مالز اور ریسٹورنٹ جانے سے گریز کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.