مظفر گڑھ،صنعتی کارکنوں کو آگ بجھانے ،ابتدائی طبی امداد کی فراہمی کی ابتدائی تربیت ضرور حاصل کرنا چاہیے، سول ڈیفنس آفیسر سحرش ارشاد
جمعہ 3 دسمبر 2021 23:41
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے مظفرگڑھ میں فضل کلاتھ مل میں آگ بجھانے کے انتظامات کا جائزہ لینے اور صنعتی کارکنوں کو آگ بجھانے اور ابتدائی طبی امداد کے بارے میں آگاہی دیتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے بروقت نمٹنے کیلئے آگ بجھانے کی تربیت اور ابتدائی طبی امداد کی تریبت ہر صنعتی کارکن کو حاصل کرنا چاہیے تاکہ حادثے کی صورت میں کم سے کم نقصان ہو۔ انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سید موسیٰ رضا کی ہدایت پر مظفرگڑھ کے تمام صنعتی یونٹس کا معائنہ کیا جارہا ہے اور آگ بجھانے کے آلات اور ان کے استعمال کا بھی جائزہ لیا جارہا ہے۔ بعد ازاں انہوں نے مل کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور آگ بجھانے والے آلات کا جائزہ بھی لیا۔مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.