جس معاشرہ میں نا انصافیاں پنپ رہی ہوں وہ معاشرہ تباہ و برباد ہوجایا کرتا ہے، ، رکن اسمبلی صلاح الدین
اچھے بھلے انسان کو مرنے کے لئے چھوڑ دیا گیا ہے،ہمیں اپنے کردار کا جائزہ لینا ہوگا، کمزور طبقات کو آگے لانے کی ضرورت ہے، 22 کروڑ عوام کی صلاحیتوں سے فائدہ نہیں لیا گیا
ہفتہ 4 دسمبر 2021 21:35
(جاری ہے)
سیمینار کے افتتاحی سیشن سے کلکٹر کسٹم صادق اللہ خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے یہاں اسپیشل پرسن میں صلاحیتوں کی کمی نہیں ہے۔
یہ ہمارے ہیروز ہیں، ریجنل ڈائریکٹر محتسب حیدرآباد عبدالوہاب میمن نے کہا کہ اسپیشل افراد کی ملک کے لئیے بڑی خدمات ہیں، ممبر وزیر اعظم ٹاسک فورس ایم پرکاش نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان خود ایک کھلاڑی ہیں وہ کھلاڑیوں بالخصوص معذور کھلاڑیوں کی مشکلات سے باخوبی آگاہ ہیں، ایشین چیمپئین کو آنر دیا جانا چائیے، ڈاکٹر شجاع احمد ڈائریکٹر اسٹیڈی سینٹر جامشورو نے کہا کہ اسپیشل افراد ہمارے ہیروز اور پاکستان کی پہچان ہیں، انیسہ ولی اللہ نے کہا کہ ایشین چیمپئین کی پوری کرکٹ ٹیم کو بہت جلد ایوان صدر میں مدعو کیا جائے گا، ماہر نفسیات ڈاکٹر شاہنواز ایم کے دل نے کہا کہ نشہ کی لعنت نے ہمارے معاشرہ کو بری طرح سے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، ہمیں نوجوانوں کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے، معروف اسپیکر اشوک کمار سیجوانی نے کہا کہ میں جانتا ہوں کچھ تو ہوں کیونکہ میرا خدا بے کار کچھ نہیں بناتا، انہوں نے پاکستان وہیل چیئرکونسل کی بنیاد ڈالنے پر چیئرپرسن رخسانہ راجپوت کی کاوشوں کو شاندار خراج تحسین پیش کیا، کونسل کے وائس چیئرمین ذیشان تقی نے کہا کہ ایٹمی قوت رکھنے والا پاکستان آج تک وہیل چیئر نہیں بنا سکا ہے، کراچی جیسے شہر میں وہیل چیئر کا پنکچر لگانے والا مشکل ہی سے ملتا ہے۔ہمیں ہر حال میں اللہ کا شکر گزار بندہ بن کر رہنا چائیے، سیمینار سے ریاض احمد شیخ، غلام مرسلین غوری، سیمینار کے چیف آرگنائزر جنید ڈاہری نے بھی خطاب کیا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.