
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، سٹیٹ بینک
منگل 7 دسمبر 2021 13:53

(جاری ہے)
اکتوبر میں آسٹریلیا کو پاکستانی برآمدات کاحجم 19.74 ملین ڈالر ریکارڈکیا گیا جو گزشتہ سال اکتوبر میں 16.97 ملین ڈالر تھا۔ مالی سال 2021 میں آسٹریلیا کو 269.56 ملین ڈالر کی برآمدات ریکارڈ کی گئی تھیں۔
سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا اکتوبر تک کی مدت میں آسریلیا سے درآمدات کا حجم 178.27 ملین ڈالر ریکارڈکیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 98.75 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں آسٹریلیا سے درآمدات کا حم 89.69 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اکتوبر کے مہینہ میں آسٹریلیا سے 33.58 ملین ڈالر کی درآمدات ریکارڈ کی گئیں۔ گزشتہ سال اکتوبر میں آسٹریلیا سے 26.20 ملین ڈالر کی درآمدات ریکارڈکی گئی تھیں۔ مالی سال 2021 میں آسٹریلیا سے درآمدات پر 381.98 ملین ڈالر کازرمبادلہ صرف ہوا تھا۔مزید تجارتی خبریں
-
سونا 3 لاکھ 60 ہزار فی تولہ، چاندی کے نرخ بھی بلند ترین سطح پر
-
فیصل بینک نے پاکستان کی پہلی انکلوژو کمیونی کیشن گائیڈ متعارف کرادی
-
عالمی اورمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کا دوسرا سال ، معدنی وسائل، پالیسی اصلاحات اور خودکفالت کی جانب مؤثر پیش رفت
-
لاہور میں برائلر گوشت 37 روپے مہنگا، فی کلو قیمت 461 روپے ہوگئی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا
-
پی ایس ایکس میں تیزی برقرار، ایک لاکھ 31 ہزار کی نئی تاریخی حد بھی عبور
-
مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی،ہنڈرڈ انڈیکس 130,000 کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی،فارمی مہنگے
-
مصالحہ جات کی قومی برآمدات میں مئی 2025میں 7.89فیصدکا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.