
پی ڈی ایم کو دوبارہ احتجاج کا اعلان کرنے سے پہلے اپنی ناکامیوں سے سبق سیکھنا چاہیے تھا، ہمایوں اخترخان
منگل 7 دسمبر 2021 14:04

(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم احتجاج کے لئے تاریخ پرتاریخ دے کرہلکان ہو جائے گی لیکن اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہو سکے گی،وزیر اعظم عمران خان نے غیر معمولی حالات میں کامیابیاںحاصل کر کے ثابت کیاہے کہ وہ وژن رکھنے والے قومی لیڈر ہیں اور انشا اللہ 2023 کے عام انتخابات کے بعدبھی یہی تسلسل رہے گا ۔
انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں سب کے چہرے اترے ہوئے تھے ،میڈیا کے سوالات پر جواب دینے کی بجائے ان پر رعب جمانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام اپوزیشن کے بیانیے سے لا تعلقی کر چکے ہیں اس لئے ناکامی کو جتنی بار مرضی دہرا لیا جائے وہ کامیابی میں نہیں بدل سکتی، اگر پی ڈی ایم نے عوامی مفاد کے لئے تحریک شروع کرنا ہوتی تو اس کے لئے چھ ماہ بعد کی تاریخیں نہیں دی جاتیں ،یہ اب صرف عام انتخابات تک خود کو مصروف رکھنا چاہتے ہیں اور فیس سیونگ کی تلاش میں ہیں ۔
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.