ڈیرہ اسماعیل خان میں مسیحی برادری کی کرسمس تقریبات کا آغاز ہوگیا

منگل 7 دسمبر 2021 16:07

ڈیرہ اسماعیل خان میں   مسیحی برادری کی کرسمس تقریبات کا آغاز ہوگیا
ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 دسمبر2021ء) ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی ملک بھر کی طرح  مسیحی برادری کی کرسمس تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ کیتھولک چرچ انچارج کے مطابق مسیحی برادری نے کرسمس کے جشن کو بھرپور جوش و جذبے سے منانے کے لیے مختلف تقاریب اور دعائیہ عبادات کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :