حوثی باغیوں کا سعودی عرب کے شہر جازان پر میزائل حملہ
حوثی ملیشیا نے سعودیہ کے جنوب مغربی علاقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی‘ جازان میں ایک میزائل روایتی بازاروں کے قریب ایک سڑک پر آکر گرا۔ عرب اتحاد
ساجد علی
بدھ 8 دسمبر 2021
11:29
(جاری ہے)
اس سے قبل سعودی عرب کے فضائی دفاع نے مملکت کو نشانہ بنانے والے حوثی ڈرونز کو تباہ کیا ، عرب اتحاد نے کہا ہے کہ حوثی باغیوں کی طرف سے داغے گئے کئی ڈرونز مار گرائے ، اس دوران سعودی دفاع نے جنوبی علاقے کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے چار ڈرونز کو روک کر تباہ کر دیا ، یہ کارروائی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب عرب اتحادی افواج حالیہ ہفتوں میں ملیشیا کے اثاثوں کو ختم کر رہی ہیں جن میں ہتھیار اور اہلکار شامل ہیں۔
ملیشیا اکثر بارود سے بھرے ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کا استعمال کرتے ہوئے مملکت کے جنوبی علاقے میں آبادی والے علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے سرحد پار سے حملے کرتی ہے ، یہ گروپ، جس نے 2014 میں یمنی دارالحکومت پر قبضہ کیا تھا، بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت کے خلاف برسرپیکار ہے ، جب کہ یمن کی اس حکومت کو سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد کی حمایت حاصل ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا مجوزہ معاہدے کے تحت آبنائے ہرمز سے دستبرداری سے انکار
-
وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر لکھے ’8647‘ نے امریکی پولیس اور نیشنل گارڈ کی دوڑیں لگوا دیں
-
ایمار کا دبئی میں 200ارب درہم مالیت کا لگژری شہر لانچ کرنے کا اعلان
-
ایک قطرہ بھی نہ جائے،مودی نے پاکستان کا پانی روکنے کا حکم دے دیا
-
بحر ہند میں 5.3 ملین سال پرانا وہیل مچھلیوں کا قبرستان دریافت
-
امریکی ٹیکنالوجی کاروباری شخصیت ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر بن گئے
-
ورلڈ بینک نے 2026 کے لیے عالمی اقتصادی ترقی کا تخمینہ کم کر دیا،2.5 فیصد مقرر
-
یورپ میں صرف چارسال کے دوران گرمی سے 2 لاکھ افراد ہلاک
-
سعودی ولی عہد کی فرانسیسی صدر سے جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت سے معذرت
-
(ن )لیگ کے قائد نواز شریف کی عمرے کی ادائیگی، ملک کیلئے خصوصی دعائیں
-
سعودی عرب میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے نام والا کتبہ دریافت
-
ایلون مسک دنیا کے پہلے ٹریلینئر بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.