دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 8 دسمبر 2021 14:48

دریاں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 دسمبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائوں میں سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 16500کیوسک اور اخرج 48000کیوسک، کابلمیںنوشہرہ کے مقام پرآمد2800 کیوسک اور اخراج2800کیوسک، جہلممیںمنگلاکے مقام پرآمد5700کیوسک اور اخراج30000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد7400کیوسک اور اخراج 3000کیوسک۔

بیراجوں میں جناح آمد50300کیوسک اور اخراج 45800کیوسک،چشمہ آمد49400کیوسک اوراخراج 48000کیوسک، تونسہ آمد49200 کیوسک اور اخراج45000 کیوسک، پنجند آمد6100کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک،گدو آمد 42700کیوسک اور اخراج 37400کیوسک، سکھر آمد33100کیوسک اور اخراج 7100 کیوسک کوٹری آمد4700کیوسک اور اخراج صفرکیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1454.05 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.301 ملین ایکڑ فٹ۔

منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1137.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.313 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح641.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.053 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا کی صورت میں ہے ۔