آرمی چیف کی زیر صدارت 245 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد
اجلاس کے شرکاء کا سیالکوٹ واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے ایسےعناصرکے خلاف زیروٹالرنس کا اعادہ ، ملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کےخاتمے کے عزم کا اظہار
محمد علی
بدھ 8 دسمبر 2021
19:31
CCC presided by #COAS held @ GHQ. The participants reviewed global, regional & domestic security milieu. Expressing satisfaction over security measures along the borders, COAS emphasised on maintaining high vigil to guard against any threat. (1/4) pic.twitter.com/xDyhImVWGK
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) December 8, 2021
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ یہ پاک فوج کی 245 ویں کورکمانڈرز تھی۔
(جاری ہے)
کانفرنس کے دوران عالمی اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس دوران کورکمانڈرز نے سیالکوٹ واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے ایسےعناصرکے خلاف زیرو ٹالرنس کا اعادہ کیا اور ملک سےانتہاپسندی اوردہشت گردی کےخاتمے کا عزم بھی کیا گیا۔ کانفرنس کے دوران آرمی چیف نے سرحدوں پر سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جاری تربیت اور ڈاکٹرائن کے جائزےکیلئے تربیتی عمل ضروری ہے۔ افغانستان کی صورتحال پر آرمی چیف نے کہا کہ افغانستان میں استحکام سےخطےمیں استحکام آئے گا افغانستان میں انسانی المیےسےبچنےکےلیےعالمی تعاون کی ضرورت ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آزادکشمیر قانون سازاسمبلی کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ‘مظفرآبا دڈویژن سمیت21 نشستوں پرپولنگ آج ہوگی
-
محسن نقوی تو خود ایک پاورہاؤس ہیں، سسٹم کی کسمپرسی پہ ان کے خیالات سے اتفاق کرتا ہوں
-
نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان میرپورڈویژن کی بعض نشستوں پر دوبارہ پولنگ کروانے پر اتفاق
-
’ہنسنا منع ہے‘ کے میزبان تابش ہاشمی کا بڑا اعلان
-
راولاکوٹ ڈویژن میں الیکشن کی حتمی تاریخ کا انحصار امن وامان کی صورتحال پر ہے. چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر
-
ڈئیراسٹیبلشمنٹ! پہلے آپ نے کہلوایا کہ نوازشریف سسلین مافیا ہے، خراب نظام کو عمران خان ٹھیک کرے گا
-
ایران کی علاقائی ممالک کو امریکا کی حمایت سے گریز کی وارننگ
-
عام انتخابات 2024 کا یہ جتنا مرضی کہہ لیں، بچے بچے کو پتہ ہےکہ ن لیگ بری طرح سے ہاری ہے
-
سیاست اور رئیل اسٹیٹ سے وابستہ لوگوں نے پرتگال میں کاروبار بنائے
-
فیفا کے صدر انفانتینو کے خلاف محاذ کھل گیا؟
-
پیپلزپارٹی خود فارم47 کی پیداوار ہے، بلاول بھٹو کراچی کی 7نشستوں کے فارم 45 دکھائیں؟
-
کرپشن کے الزامات ثابت، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سینئر سول جج ایاز علی کو جبری ریٹائر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.