ڈالرکے مقابلے پاکستانی روپیہ ایک بار پھر اپنی قدر کھو بیٹھا ، ڈالر 179 کی سطح پر پہنچ گیا
جمعرات 9 دسمبر 2021 00:13
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں65پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 176.75روپے سے بڑھ کر177.30روپے اور قیمت فروخت176.85روپے سے بڑھ کر177.50روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 80پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 177.70روپے سے بڑھ کر178.50روپے اور قیمت فروخت178.20روپے سے بڑھ کر179روپے پر جا پہنچی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1.40روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 197.60روپے سے بڑھ کر199روپے اور قیمت فروخت199.60روپے سے بڑھ کر201روپے ہو گئی اسی طرح 30پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت فروخت234.70روپے سے بڑھ کر235روپے ہو گئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.