
راولپنڈی پولیس کی کارروائی ،تاش ،مرغوںکی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 14قمار باز گرفتار
بدھ 22 دسمبر 2021 00:21
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ اوگوجرخان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے 05قمار بازوں کو گرفتارکرلیا، گرفتارملزمان میں سہیل ،حسنین ،گلفراز،نثار اورفیاض شامل ہیں ،ملزمان سے دائو پر لگی رقم 60ہزار 500روپے ،05موبائل فونز برآمد اور 02مرغے بھی قبضہ پولیس میں لیے گئے ،جبکہ ایس ایچ او بنی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے تاش پر جواء کھیلنے والے 09قمار بازوں کو گرفتارکرلیا،گرفتار ملزمان میں محسن احسان ،حسن علی ،وقاص مسیح ،اضرار عباسی ،طارق علی ،شعیب خطیب ،اسرار احمد، طارق حضرت گل اورافتخار احمد شامل ہیں ،ملزمان سے دائو پر لگی رقم 15ہزار 270روپے ،10ہزار افغانی کرنسی اور08موبائل فونز برآمد ہوئے ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے ، سی پی اوراولپنڈی ساجد کیانی نے کہاکہ قانون کی عملداری اوربالا دستی کو ہرصورت یقینی بنایا جائے گا، قمار بازی دیگر برائیوں کی جڑہے،ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈالر کی قیمت میں دو ہفتے کے بعد روپے کے مقابلے میں کمی
-
18فیصد جی ایس ٹی کے نفاذ کے بعد پیک شدہ دودھ و ملک پاؤڈر کی پیداوار اور فروخت میں 20 فیصد کمی
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور طوفان کے ساتھ بارش کا امکان، ایڈوائزری جاری کردی گئی
-
لاہور: ناجائز تعلقات کا شبہ، ملزم نے تیز دھار آلے سے بیٹی اور بہنوئی کو قتل کردیا
-
الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ،اسلام آ باد پولیس نے مدعی پر جھوٹا مقدمہ درج کر دیا
-
بانی تحریک انصاف کو دنیا کے بڑے بڑے مائنس نہیں کر سکتے،بیرسٹر گوہر
-
دادو، پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کی لاشیں گھر سے برآمد
-
جو کرپشن کرتا ہے، اللّٰہ تعالیٰ ان کی نسلوں کو تباہ کرے، اعظم سواتی
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا جیمز اینڈ جیمالوجیکل انسٹیٹیوٹ آف پاکستان، پشاور آفس کا دورہ
-
گورنر ہائوس میں صوبائی حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،فیصل کریم کنڈی
-
موسمیاتی تبدیلی اور انسانی ترقی کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط کوششوں کی ضرورت ہے، مصدق ملک
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو مائنس کردیا، علیمہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.