- خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی بہتر رہی : راشد محمودخان
3 ہمارے امیدواروں نے ووٹ بھی کافی تعداد میں حاصل کئے انشاء اللہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی:صدر مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ پشاور
اتوار 2 جنوری 2022 19:20
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے ملک میں جاری مہنگائی کے خلاف پشاور سے بہت جلد تحریک کا آغاز کیا جائے گا ۔
حکومت چند دنوں کی مہمان ہے جلد پی ٹی آئی سے چھٹکارہ پا لیں گے راشد محمود خان بابوزئی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے اور اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے وژن کو عوام میں لے کر اتریں گے ۔ راشد محمود خان کا کہنا تھا کہ ہمارے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام جس طرح بلدیاتی انتخابات میں محنت کررہے ہیں وہ قابل ستائش ہے ان کی محنت دوسرے مرحلے میں ثابت کرے گی کہ مسلم لیگ (ن) ہی صحیح معنوں میں عوامی جماعت ہے تقریب سے صوبائی نائب صدر فضل اللہ ، ضلعی جنرل سیکرٹری رحمدلنواز ، ملک عدیل ، عظمت خان ، وحید خان اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.