بستی سیدن شاہ ‘گھر میں آتشزدگی کے باعث 2 سالہ بچی جھلس کر جاں بحق

منگل 4 جنوری 2022 16:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جنوری2022ء) ریس کورس کے علاقہ بستی سیدن شاہ میں واقع گھر میں آتشزدگی کے باعث 2 سالہ بچی جھلس کر جاں بحق ہوگئی ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے ریس کورس کے علاقہ بستی سیدن شاہ میں واقع گھر میں آتشزدگی کے باعث 2 سالہ بچی محراب مجاہد جاں بحق ہوگئی ۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امداداری کارراوئیاں کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ۔

متعلقہ عنوان :