
دبئی ایئرپورٹ پر امارات کے طیارے کے اڑان بھرنے میں ناکامی کی تحقیقات شروع
دبئی سے اڑان بھرنے میں ناکامی کے نتیجے میں طیارے کو کوئی نقصان پہنچا تھا اورنہ کوئی شخص زخمی ہوا،ائیرلائن ترجمان
دانش احمد انصاری
اتوار 16 جنوری 2022
23:09

(جاری ہے)
یہ مسافر طیارہ دبئی سے بھارت کے شہر حیدرآباد جارہا تھا۔
اس جیٹ کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ روانگی پر ٹیک آف مسترد کردیاس کے بارے میں ترجمان نے کہا کہ اس ہدایت پر کامیابی سے عملکیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کا شعبہ فضائی حادثات انویسٹی گیشن سیکٹر واقعے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ ایئرلائن بھی اس کا جائزہ لے رہی ہے۔فلائٹ ٹریکنگ ویب سائٹ فلائٹ ریڈار24 نے بتایا ہے کہ بوئنگ 777 جیٹ نے اپنا ٹیک آف شروع کیا تو اس وقت ایک اور 777 رن وے پر دوڑ رہا تھا۔اس میں کہا گیا ہے کہ بھاری بھرکم جیٹ کے 100 ناٹ تک پہنچنے کے بعد ٹیک آف ختم کر دیا گیا تھا۔جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی پہلے ہی اس امر کی تحقیقات کررہی ہے کہ الامارت کی 20 دسمبر کو دبئی سے واشنگٹن ڈی سی جانے والی مسافر پروازکے واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔فضائی کمپنی نے اس کو پیش آنے والے واقعہ کو سرکاری طور پرتکنیکی قرار دیا ہے۔انڈسٹری بلاگ دی ایئرکرنٹ نے فلائٹ ریڈار24 کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ مسافرجیٹ دبئی سے اڑان بھرنے کے فوری بعد فضا میں بلند نہیں ہوا تھا اور ایک محلے کے اوپرغیر معمولی طورپر نیچے پرواز کر رہا تھا۔تاہم یہ مسافر طیارہ بہ حفاظت امریکا میں اترگیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آئندہ ہفتے غزہ معاہدہ ہوسکتا ہے‘ ٹرمپ پرامید ہوگئے
-
ایرانی جوہری پروگرام کسی اور مقام سے شروع ہو سکتا ہے، امریکا
-
فلائی دبئی اور اماریٹیک کے درمیان شراکت، عملے کے لیے بائیومیٹرک اسمارٹ گیٹس متعارف
-
سعودی عرب میں3 لاکھ 34 ہزار شہریوں کی اے آئی تربیت مکمل
-
آئندہ ہفتے غزہ میں جنگ بندی معاہدہ ہوسکتا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
امریکا، ٹیکساس میں طوفان سے تباہی،24افراد ہلاک
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق بگ بیوٹی فل بل پر دستخط کر دئیے
-
حکومت اور فوج کے درمیان کشیدگی، اسرائیلی وزیر اعظم اپنے چیف آف سٹاف پر چلا اٹھے
-
ایران کا جوہری منصوبہ مکمل طور پر تباہ نہیں ہوا، امریکی عہدیدار
-
مسجد نبوی ﷺکی صفائی کے دوران 2700 لیٹر سے زیادہ جراثیم کش ادویات کا استعمال
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.