اے ڈی سی کا شہر کے مختلف علاقوں میں سیوریج و صفائی کی صورتحال کا جائزہ
پیر 17 جنوری 2022 17:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شہر یوں کی شکایات پر فوری عمل نہ کرنے والے افسران و عملہ صفائی کو جواب دہ ہونا ہو گا۔بیرسٹر بلال سلیم نے تمام سب انجینئر و سپر وائزرز کا واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہر کے کسی گلی، محلے یا شاہراہ پر کوئی مین ہول ڈھکن کے بغیر نہیں ہونا چاہیے تمام افسران اپنے فیلڈ سٹاف کو متحرک کریں اور اگر کسی بھی مین ہولز پر ڈھکن موجو د نہیں یا سلیب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں تو عملہ صفائی فوری رپورٹ کرے جبکہ افسران جلد ا زجلد سلیب کی تعمیر اور مین ہولز پر ڈھکن کا بندوبست کریں گے۔
انہوں نے دوران وزٹ شہر کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کی موجودگی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی کہ آواراں سگاں مہم کو تیز کرتے ہوئے آواراں کتوں کو تلف کیا جائے۔انہوں نے مین ہولز ڈھکن کو چوری ہونے کی شکایات پر عملہ کو ہدایات جاری کیں کہ وہ مقامی شہریوں سے بھی تعاون حاصل کریں اور مین ہولز کے ڈھکن چوری کرنے والوں کو قانون کی گرفت میں لائیں جبکہ مین ہولز ڈھکن کا میٹریل خرید کرنے والے کباڑیوں کے خلاف بھی قانونی کارروائی کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
پودے لگا کر نہ صرف انسانی آکسیجن پوری ہوتی ہے بلکہ بیماریوں سے نجات ملتی ہے جبکہ شجر کاری ایک نیک کام ہے جسے ہمیں ملکر کر کرنا ہے اور ملک کو سرسبز و شاداب بنانا ہے، ایڈوائزر مستحب ضلع جہلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت ایلیٹ پولیس فورس ہیڈ کوارٹر کمیٹی روم میں اجلاس ہوا
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ایلیٹ ٹریننگ سنٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں ایلیٹ یونیفارم پہن کر شرکت، ایلیٹ کمانڈوز کی حمزہ کمپنی اور عائشہ کمپنی نے جنرل سلامی پیش کی
-
صارفین کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ لوگوں کے لئے آگاہی فراہم کی جائے کہ کنزیومر پروٹیکشن کیا چیز ہے اس کے فائدے کیا ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل جہلم
-
عید الاضحی کے موقع صفائی ،سیکورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کو بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے تمام ادارے اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں، ڈی سی جہلم
-
ستھرا پنجاب مہم کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے، ڈی سی جہلم
-
میرپورخاص، پبلک یونیورسٹی میں طلبا کا کثیر تعداد میں اساتذہ کے ساتھ مسائل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
-
جہلم میں متعدد چنگ چی رکشہ جات بغیر رجسٹریشن و روٹ چل رہے ہیں، یہ جہلم کی مصروف شاہراہوں پر کھڑا ہو کر ٹریفک کے معمول کو خراب کررہے ہیں۔ ڈی ایس پی ٹریفک جہلم
-
سرکاری دفاتر میں سائلین اور عملہ کے لیے سہولیات کی فراہمی ضروری ہے دفاتر کی حالت بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں ، ڈی سی جہلم
-
ضلع جہلم میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے سپورٹس کمپلیکس کی تزین وآرائش و جدید سہولیات کی فراہمی ضروری ہے سپورٹس کمپلیکس کو جلد جدید ترین بنائیں گے ڈی سی جہلم
-
ڈی سی جہلم سیدہ رملہ علی کا گرلز سکول نمبر 1 میں قائم امتحانی مرکز کا دورہ ، امتحانی عمل اور طالبات کے لیے سہولیات کا جائزہ
-
آزاد کشمیر میں اووسیز کی سہولیات کے لئے علیحدہ ڈیسک تشکیل دیا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.