جماعت اسلامی شہدادپور کی لطیف چوک سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی
پیر 17 جنوری 2022 22:50
(جاری ہے)
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے شہروں کے حقوق ہضم کرنے کی سازش تیار کی ہے، جس کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دے گے جس کا ثبوت 17دن سے شدید سردی میں جماعت اسلامی کے ورکرز نے کراچی سندھ اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دے کر بیٹھی ہے۔
جب تک یہ قانون ختم نہیں کیا جائے گا۔جماعت اسلامی پورے سندھ میں سراپا احتجاج رہے گی۔جماعت اسلامی سندھ کے لوگوں کو شہر شہر گھر گھر محلہ محلہ یہ پیغام دے رہی ہے کہ اب ان ظالموں کو ایوانوں سے نکال کر باہر کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سندھ حکومت سندھ کے آئندہ بلدیاتی انتخابات میں منتخب ہونے والے چیئرمینوں کو بے اختیار کر کے سندھ کی بلدیات میں لوٹ کا بازار گرم کرنا چاہتی ہے۔ریلی کے شرکاء کالے قانون کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.