یونس خان کو یارکشائر کائونٹی کا بیٹنگ کوچ بنائے جانے کا امکان
2017ء میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونیوالے یونس خان ماضی میں پاکستانی ٹیم کے کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ رہ چکے
ذیشان مہتاب منگل 18 جنوری 2022 15:38
(جاری ہے)
یہ بات قابل ذکر ہے کہ یونس خان اس سے قبل 2007ء کے سیزن میں بطور اوورسیز کھلاڑی یارکشائر کی نمائندگی کر چکے ہیں۔
2017ء میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے یونس خان ماضی میں پاکستان کے کوچنگ سیٹ اپ کا حصہ رہ چکے ہیں۔ وہ 2021ء کے دورہ انگلینڈ کے لیے ٹیم کے ساتھ سفر کرنے والے تھے تاہم انہوں نے سیریز سے قبل پی سی بی سے علیحدگی اختیار کر لی کیونکہ وہ کرکٹ بورڈ کے ان کے ساتھ برتاؤ سے مطمئن نہیں تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.