
وزیر صحت نے سیکرٹری سمیت محکمہ کے افسران وملازمین میں نیاپاکستان قومی صحت کارڈ تقسیم کئے
نیاپاکستان قومی صحت کارڈکے ذریعے پنجاب میں صحت کے شعبہ میں شاندارتبدیلی آئی ہے‘ڈاکٹریاسمین راشد
منگل 18 جنوری 2022 22:53

(جاری ہے)
نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کے حامل خاندان اپنی عزت نفس مجروح ہوئے بغیر کسی بھی منتخب نجی ہسپتالوں میں 10لاکھ روپے تک کا مفت علاج کرواسکتے ہیں۔
نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کی وجہ سے نجی ہسپتالوں نے اپنی ایکپینشن شروع کردی ہے۔صوبائی وزیر صحت نے مزیدکہاکہ پنجاب کے نجی ہسپتالوں میں نیاپاکستان قومی صحت کارڈ کے حامل خاندانوں کے علاج کو مانیٹرکیاجارہاہے۔پاکستان کی تاریخ میں کسی حکومت نے پنجاب کی عوام کوآج تک صحت کے شعبہ میں نیاپاکستان قومی صحت کارڈجیسی سہولت نہیں دی۔پنجاب کے خاندان نیاپاکستان قومی صحت کارڈکے ذریعے منتخب سرکاری و نجی ہسپتالوں سے بہترین علاج کی مفت سہولت حاصل کررہے ہیں۔پنجاب کی عوام کو صحت کی شاندارسہولیات فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔کسی بھی خاندان کا سربراہ نیاپاکستان قومی صحت کارڈ نادرامیں اندراج کروانے کے بعدحاصل کرسکتاہے۔صوبائی وزیر صحت نے خاندان کے سربراہ سے نیاپاکستان قومی صحت کارڈحاصل کرنے کیلئے اپنے آپ کو نادراکے ڈیٹامیں اندراج کروانے کی ہدایت کی۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ریلوے کا مسافروں کے لیے جدید بزنس ٹرین چلانے کا فیصلہ
-
میاں چنوں، بلوچستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے شہید غلام سعید کی لاش گھر پہنچنے پر والد بھی صدمے سے چل بسے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے دوحہ میں مذاکرات بدستور بے نتیجہ
-
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 کے خلاف ریفررنس‘اپوزیشن اور حکومتی اتحا د کی مذکراتی کمیٹی قائم
-
شہباز شریف کی صدر آصف علی زرداری سے استعفیٰ لیے جانے کی تردید
-
امریکی اپیل کورٹ نے خالد شیخ محمد کا پلی بارگین معاہدہ منسوخ کر دیا
-
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس
-
ایران کا ایک بیلسٹک میزائل قطر میں امریکی فضائی اڈے العدید ایئر بیس پر گرا تھا. پینٹاگون
-
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا ادارہ امراض قلب کراچی میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی پر تحفظات کا اظہار
-
مودی سرکار کیلئے ایک اور دھچکہ؛ برازیل نے بھارت سے آکاش میزائل کی خریداری روک دی
-
خواتین کی شرکت میں اضافہ پاکستان کی معیشت کومستحکم کر رہاہے.ویلتھ پاک
-
ٹی بلز سے غیر ملکی سرمایہ کاری کا اخراج ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا.اسٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.