
وزیراعلیٰ پنجا ب کا ملتان کے علاقہ اڈہ بند بوسن کے قریب ٹریفک حادثہ میں 2 بچوں کے جاں بحق اور دیگر کے زخمی ہونے کے واقعہ پر دکھ اور اظہارافسوس
منگل 18 جنوری 2022 22:53

(جاری ہے)
زرائع کے مطابق ملتان کے علاقہ اڈا بند بوسن کے قریب ٹریفک حادثہ میں دو بچوں کے جانبحق اور دیگر بچوں کے زخمی ہونے پروزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعہ اظہار افسوس کرتے ہوئے اس کے بارے میں کمشنر اور آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ ذمہ دار ڈرائیور کو قانون کی گرفت میں لا کر مزید کارروائی کی جائے۔
عثمان بزدارنے زخمی بچوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے ملتان انتظامیہ کو ہدایت کی کہ ہسپتال پہنچ کر زخمی بچوں کے علاج معالجے کی خود نگرانی کریں اور تمام تر صورتحال سے آگاہ کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
بینظیر پروگرام کیلئے 24 ارب روپے کی گرانٹ منظور، 5 اشیاء پرسبسڈی کی مدت میں توسیع
-
وزیراعلی سندھ کی محکمہ ورکس اینڈ سروسز کو منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازکا گریٹراقبال پارک میں جلسوں پر مکمل پابندی لگانے کا اعلان، گریٹر اقبال میں داخلہ فیس لگانے کی تجویز مسترد کردی
-
ایسی آڈیو پھیلائی گئی جس میں2 دوست عمران خان سے متعلق بات کر رہے ہیں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کے بعد چند دنوں میں گھی اور چینی سستی کرنے کا اعلان
-
لانگ مارچ میں ہم پر کم از کم 50 ہزار آنسو گیس کے شیل چلائے گئے، عثمان ڈار
-
آئیں پاکستان کو اس ملک میں موڑتے ہیں جہاں اختلاف رائے سے دشمنی کی طرح نہ برتاو کیا جائے ، تنقید کا حوصلے سے سامنا کیا جائے ، شہباز شریف
-
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا
-
تم جنہیں بُرا بھلا کہتے تھے، آج انہی سے اقتدار بچانے کی بھیک مانگ رہے ہو،حمزہ شہباز
-
یوم تکبیر تاریخ کا سنہری اور یادگار دن ہے، مریم اورنگزیب
-
عوام مہنگائی میں پسی ہوئی، غریب حاندان بچارے رل گئے ، شہبازشریف
-
28 مئی 1998 کوبلوچستان، چاغی کے پہاڑوں میں بلند ہونے والے نعرہ تکبیر کی گونج آج بھی جاری ہے، وزیر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.