)فنکار کسی بھی معاشرے کا مثبت چہرہ دنیا کے سامنے لانے کیلئے انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں: چودھری پرویزالٰہی
پاکستانی فنکاروں کی بدولت وطن عزیز کا نام دنیا کے کونے کونے تک پہنچا، شازیہ منظور بھی انہی فنکاروں میں سے ہیں جن کی وجہ سے پاکستان کا نام دنیا میں عزت و احترام سے لیا جاتا ہی: سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کی عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور سے گفتگو ڑ*ریسکیو 1122 آپ کا وہ کارنامہ ہے جو صدیوں تک یاد رکھا جائے گا: شازیہ منظور
منگل 18 جنوری 2022 22:30
(جاری ہے)
شازیہ منظور نے کہا کہ ریسکیو 1122 آپ کا وہ کارنامہ ہے جو صدیوں تک یاد رکھا جائے گا۔ اس موقع پر گلوکارہ نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ اور ایوان مکمل ہونے پر سپیکر چودھری پرویزالٰہی کو مبارکباد پیش کی۔
بعد ازاں شازیہ منظور نے پنجاب اسمبلی کی نئی بلڈنگ اور ایوان کا دورہ بھی کیا۔ دریں اثناء سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے ن لیگی ایم پی اے بلال یاسین کو ٹیلیفون کیا۔ چودھری پرویزالٰہی نے بلال یاسین کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیامتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.