امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

بدھ 19 جنوری 2022 13:07

امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب ..
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) امریکا نیشمالی کوریا کے میزائل تجربات پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ اجلاس جمعرات کے روز ہوگا جبکہ برطانیہ، فرانس،آئرلینڈ،البانیہ اور میکسیکو نیاجلاس کی حمایت ہے۔جاپان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات بین الاقوامی برادری کے لیے سنگین مسئلہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں۔