
متحدہ عرب امارات کا حوثیو ں کے حملے پر سلامتی کونسل اجلاس بلانے کا مطالبہ
بدھ 19 جنوری 2022 13:07

(جاری ہے)
یاد رہے کہ دو روز قبل ابوظبی میں حوثی باغیوں کے مبینہ ڈرون حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوئے تھے۔
حوثی ملیشیا کے ترجمان نے اس حوالے سے دعوی کیا تھا امارات کے خلاف آپریشن شروع کر دیا ہے اور جلد حملوں کے حوالے سے مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھی ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کو خط لکھا جس میں سکیورٹی اور انٹیلی جنس شعبے میں معاونت کی پیشکش کی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یورپی یونین میں فضائی سفر کے دوران ماسک کی پابندی ختم
-
بھارت میں 81سالہ فنکار کمسن لڑکی کی عصمت دری کرنے پر گرفتار
-
یوکرینی افواج نے روسی حملے کو روکنے کیلئے ڈیم کھول دیا
-
صومالیہ میں صدارتی انتخابات، حسن شیخ محمد ملک کے نئے صدر منتخب
-
روس کے چار میزائل حملے، ایک عسکری سائٹ تباہ ہو گئی
-
بھارت میں بی جے پی رہنما کو مخالف جماعت کے کارکن نے تھپڑ دے مارا
-
برطانوی شہزادہ چارلس 3روزہ دورے پر کل کینیڈا جائیں گے
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کے بعد ہسپتال سے رخصت
-
جنوبی کوریا میں 24 گھنٹوں کےد وران کورونا وائرس کے13ہزار 296کیس رپورٹ
-
کیلیفورنیا میں چرچ کے اندر فائرنگ ، ایک شخص ہلاک ، پانچ زخمی
-
سعودی عرب میں جسمانی طور پرجڑے بچوں کا طویل آپریشن کامیاب
-
بھارت میں والدین کا بیٹے ، بہو کے خلاف انوکھا مقدمہ، سماعت کل ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.