سانگلہ ہل گورنر پنجاب چوہدری سرورنے بہترین کارکردگی پرکوآرڈینیٹر اوور سیزپاکستانیز کو سند اور شیلڈ سے نوازا

بدھ 19 جنوری 2022 15:10

سانگلہ ہل گورنر پنجاب چوہدری سرورنے بہترین کارکردگی پرکوآرڈینیٹر ..
ننکانہ صاحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2022ء) سانگلہ ہل گورنر پنجاب چوہدری سرورنے بہترین کارکردگی پرکوآرڈینیٹر اوور سیزپاکستانیز کو سند اور شیلڈ سے نوازا۔حاجی زبیر اعوان نے مرڑ چک میں کامیاب جلسہ کا انعقاد کرکیورکروں کارکنوں کے دل جیت لئے۔گورنر پنجاب نے حاجی زبیر اعوان،عمران اعوان اور ملک شبیر پپوکو گورنر ہاؤس طلب کرکے انعام سے نوازا۔

(جاری ہے)

ملک عمران اعوان اور ملک شبیر عرف پپوآف کوٹلہ بھی گورنر ہاؤس میں موجود تھیگورنر پنجاب چوہدری سرور نے راہنما پاکستان تحریک انصاف،کوآرڈینیٹر اوورسیز پاکستانیز دبئی حاجی زبیر اعوان کو بہترین کارکردگی دکھانے اورمرڑ چک میں کامیاب جلسہ کا انعقاد کرکے ورکروں کارکنوں کے دل جیت لئے،گورنر پنجاب نے زبیر اعوان،عمران اعوان اور ملک شبیر پپو کو گورنر ہاؤس طلب کرکے حاجی زبیر اعوان کی کاوشوں کوسراہتیہوئیبہترین کارکردگی ایوارڈ اور خصوصی سنداور شیلڈ سے نوازا اس موقع پرملک عمران اعوان،ملک شبیر عرف پپو آف کوٹلہ بھی موجود تھے،گورنر پنجاب نیکامیاب جلسہ کرنے پر اہل علاقہ اور پی ٹی آئی ورکروں کارکنوں کا بھی شکریہ اداکیا۔