لاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ خصوصی امتحان 2021کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

ہفتہ 22 جنوری 2022 12:40

لاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ خصوصی  امتحان 2021کے نتائج کا اعلان ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 22 جنوری 2022ء) لاہور بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ خصوصی  امتحان 2021کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ۔خصوصی  امتحان میں کی۔

(جاری ہے)

  ترجمان لاہور تعلیمی بورڈ کے مطابق امتحان میں 16851  امیدوارن نے  شرکت  کی اور 14013 امیدواران نے کامیابی حاصل کی اس  طرح کامیابی کا تناسب 83۔16رہا۔انہوں نے بتایا کہ نتائج  بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں اور اپنے موبائل سے  80029 پر اپنا رولنمبر  ایس ایم ایس  کر کے بھی حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :