نولکھا کی حدود میں نجی ہوٹل سے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا

ہفتہ 22 جنوری 2022 14:32

نولکھا کی حدود میں نجی ہوٹل سے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) سکیورٹی اداروں نے نولکھا کی حدود میں نجی ہوٹل میں کارروائی کر کے جامع تلاشی اورسرچ آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تینوں افراد کو تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کاسرچ آپریشن جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :