پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام کانووکیشن کل ہوگا

ہفتہ 22 جنوری 2022 16:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2022ء) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام ساتواں کانووکیشن بروزکل (اتوار )صبح10:30پر کلچرل ہال ، پرل کانٹی نینٹل ہوٹل لاہور میں منعقد ہوگاجس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر کریں گے۔