
آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کی سوتی دھاگے میں سٹیپل کی مکسنگ روکنے کیلئے فوری اقدامات کی اپیل
منگل 25 جنوری 2022 13:18

(جاری ہے)
سینئر وائس چیئر مین رانا عامر رضا، وائس چیئر مین چوہدری احسان الحق ،سابق چیئر مین چوہدری محمد نواز، رانا اظہر وقار،چوہدری جاوید صادق ،جواد کاہلوں، اجمل قصوری، خالد محمود چیمہ، ملک طاہر مجید، خالد عزیز مخی اور دیگر رہنما بھی اس موقع پر موجود تھے ۔
رانا خرم اخلاق منج نے کہا کہ پاور لومز انڈسٹری پہلے ہی بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، سیلز ٹیکس کے نفاذ و دیگر فنی وجوہات کی وجہ سے بحران کا شکار ہے اور اب سپننگ ملز نے 38سنگل اور 40سنگل کاٹن یارن میں وسکوس(سٹیپل) کی ملاوٹ شروع کر دی ہے جبکہ ٹریڈرز یہ ملاوٹ شدہ دھاگہ پاور لومز کو کاٹن یارن کے طور پر سپلائی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے کپڑے کا معیار بھی گر رہا ہے اور مشینوں پر دھاگہ چلنے میں بھی مشکل پیش آ رہی ہے۔انہوں نے ارباب اختیار سے اپیل کی کہ فوری طور پر کاٹن یارن میں وسکوس (سٹیپل) کی ملاوٹ بند کروائی جائے تا کہ دم توڑتی ہوئی پاور لومز انڈسٹری اپنے پائوں پر کھڑی رہ سکی-مزید زراعت کی خبریں
-
گندم خریداری مہم ، محکمہ خوراک فیصل آباد ڈویژن نے مجموعی طور پر 578488.233میٹرک ٹن گندم خرید لی،ڈی ڈی فوڈ
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کاٹولنٹن مارکیٹ میں چھاپہ ،1400 کلو ناقص گوشت تلف کر دیا گیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ
-
محکمہ زراعت کے کپاس و دھان کی جدید پیداواری ٹیکنالوجی بارے لٹریچر کی تقسیم شروع
-
ملک جس معاشی بحران میں پھنسا ہوا ہے ان حالات میں ہمیں اپنے ذاتی کاروباری نفع و نقصان سے بالاتر ہو کر قومی مفادات کو ترجیح دینی ہے، ملک سہیل طلعت
-
ملک سے چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 17.21 فیصد اضافہ
-
فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی باچا خان چوک پشاور میں کارروائی، چکن شاپس سے3ہزار مردہ مرغیاں بر آمد
-
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.