
تیل کی ضروریات کیلئے امپورٹس پر انحصار کرنے والے پاکستان جیسے ممالک کیلئے تشویش ناک خبر
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، خام تیل 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گیا
محمد علی
جمعرات 27 جنوری 2022
18:37

(جاری ہے)
گزشتہ روز دورانِ ٹریڈنگ برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 90 ڈالر 17 سینٹس کی سطح پر پہنچ گئی تھی، جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 87 ڈالر 67 سیںنٹس میں فروخت ہورہا ہے۔ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعددوران ٹریڈنگ گیس کی قیمت سوا 4 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو ہو گئی۔
بتایا گیا ہے کہ کچھ روز قبل ہی روس اور یوکرین کی کشیدگی کے باعث خام تیل 80 ڈالر فی بیرل کی سطح سے نیچے چلا گیا تھا، جو اب اچانک 90 ڈالرز کی سطح بھی عبور کر دیا۔ روس اور یوکرین کی کشیدگی کے باعث عالمی مارکیٹ میں اس وقت بے یقینی کی صورتحال ہے۔ کچھ ماہرین کی جانب سے تو اس خدشے کا بھی اظہار کیا جا رہا ہے کہ خام تیل 100 ڈالرز فی بیرل کی سطح تک جا سکتا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی عرب نے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.