جامعہ کراچی اور ویمن یونیورسٹی صوابی خیبرپختونخواہ کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط ،مفاہمتی یادداشت پر دستخط
جمعہ 28 جنوری 2022 00:00
(جاری ہے)
پاکستان میں بڑی انڈسٹریاں جامعات میں ہونے والی تحقیق کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہیںکیونکہ اس تحقیق کی بدولت انہیں ہرسال نئے نئے آئیڈیاز ہر میسر آتے ہیں۔
جامعہ کراچی اس لحاظ سے بھی انتہائی اہمیت کی حامل ہے کہ انہوں نے تمام شعبہ جات کو انڈسٹریز کے ساتھ لنک کیاہے اور جامعہ کراچی اور انڈسٹریز کے مابین مضبوط روابط ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ جامعہ کراچی میں لینگویجز کے شعبوں میں ترقی ہورہی ہے۔ہماری بھی کوشش ہے کہ جامعہ کراچی کی طرح اپنے شعبہ جات کو انڈسٹریز کے ساتھ جوڑیںاور روابط کو فروغ دیں تاکہ ہماری طالبات کو مستقبل میں کوئی مشکل پیش نہ آئے۔اس موقع پر ڈائریکٹرآفس آف ریسر اینویشن اینڈ کمرشلائزیشن(اوریک) جامعہ کراچی ڈاکٹر اسماء تبسم نے کہا کہ اوریک کا ہر یونیورسٹی میں ایک اہم کردار ہے اس کے بغیر نہ ہی تحقیق پروان چڑھ سکتی ہے اور نہ ہی طالب علموں اور فیکلٹی کو فائدہ مل سکتا ہے۔کراچی یونیورسٹی میں اوریک کو ریڑھ کی ہڈی کی سی حیثیت حاصل ہے تمام شعبہ جات اوریک کے بغیر نامکمل ہیں۔اوریک ہی سب کو انڈسٹری کے ساتھ لنک کرتا ہے جس کے لئے ایک پورا میکنزم بنایا گیا ہے بلکہ یہ کہنا بے جا نہیں ہوگا کہ یونیورسٹی کے اندر ایک یونیورسٹی بنائی گئی ہے جو کسی شعبے پر بوجھ نہیں بلکہ انہیں سہولت فراہم کرنے کا کام کرتی ہے۔ اس حوالے سے وائس چانسلر کا کہنا تھا کہ دونوں یونیورسٹیوں کے درمیان ہونے والے ایم او یو کو میمورنڈم آف ایکشن کے طور پر لیا جائے گا اور کراچی یونیورسٹی کے اوریک کے ساتھ ملکر وہ بہترین کام کریں گے۔اور وہ دن دور نہیں ہوگا جب ہمارے ہر شعبے کو اوریک انڈسٹری کے ساتھ منسلک کرے گا۔مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.