سابق کرکٹر اظہر محمود کاؤنٹی کلب سریکے اسسٹنٹ کوچ بن گئے

جمعہ 28 جنوری 2022 21:56

سابق کرکٹر اظہر محمود کاؤنٹی کلب سریکے اسسٹنٹ کوچ بن گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جنوری2022ء) سابق کرکٹر اظہر محمود کاؤنٹی کلب سر ے کے اسسٹنٹ کوچ بن گئے۔سابق کرکٹر اظہر محمود اس وقت پی ایس ایل کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ کی ذمے داریاں انجام دے رہے ہیں اور وہ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ بھی رہ چکے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اظہر محمود کی افغانستان کرکٹ بورڈ سیب ھی کوچنگ پربات چیت جاری ہے۔دوسری جانب کاؤنٹی کلب سرے نے اظہر محمود کو اسسٹنٹ کوچ بننے پر مبارکباد بھ پیش کی ہے۔