پشاور، منشیات فروشوں کے خلاف صوبے بھر میں کریک ڈاؤن تیزی سے جاری
جمعہ 28 جنوری 2022 23:26
(جاری ہے)
اطلاع کے مطابق ہیروئن تعلیمی اداروں میں ترسیل کی جانی تھی۔ دوسری کاروائی سرکل آفیسر پشاور و مردان ریجن وحید خان کی زیر نگرانی SHO تھانہ ایکسائز مردان عاکف نواز نے بمعہ دیگر نفری خفیہ اطلاع پر رنگ روڈ بطرف طورونزد چلڈرن پارک مردان روڈ پر گاڑی نمبری LHP 8059 کو روک کر تلاشی کے دوران گاڑی کی پیٹرول ٹینکی سے 3600 گرام چرس برآمد کی ہے۔
دو ملزمان فضل امین ولد خیال زمین اور شاد خان ولد حیات خان ساکنان لنڈی کوتل کو موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں کاروائیوں میں مزید تفتیش کے لیے متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج کر لئے گئے۔ اس حوالے سے سیکریٹری ایکسائز سید حیدر اقبال، ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائزمحمود اسلم وزیر اور صلاح الدین ڈائریکٹر نارکوٹکس کنٹرول نے متعلقہ عملے کی کاروائی کو سراہا اور شاباشی دی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.