
نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ الزامات میں بے گناہ قرار دے دیا
شہباز شریف کے خلاف تحقیقات پاکستانی حکومت کے کہنے پر شروع ہوئی تھیں،ثبوت نہ ملنے پر این سی اے نے شہباز شریف اور سلمان شہباز کے خلاف کرمنل انویسٹی گیشن ختم کر دی
مقدس فاروق اعوان
بدھ 9 فروری 2022
16:10

(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق عدالت نے منجمد اکاؤنٹس بھی بحال کرنے کا حکم دیدیا، نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شریف کے منجمد بینک اکاؤنٹس کی تحقیقاتی رپورٹ ویسٹ منسٹر کورٹ میں جمع کروادی۔
رپورٹ کے مطابق شہباز شریف اور ان کے خاندان کے بینک اکاؤنٹس میں منی لانڈرنگ، کرپشن اور مجرمانہ سرگرمی کا کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا۔شہباز شریف اور سلیمان شہباز کے بینک اکاؤنٹس دسمبر 2019 کو عدالتی حکم پر منجمد کیے گئے تھے۔برطانوی ایجنسی نے حکومت پاکستان، نیب اور ایسٹ ریکوری یونٹ کی درخواست پر تحقیقات شروع کی تھیں، تحقیقات کے دوران شہباز شریف اور شریف خاندان کے برطانیہ اور یو اے ای میں اکائونٹس کی چھان بین کی گئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نیشنل کرائم ایجنسی کی رپورٹ اور لندن کی عدالت کے فیصلے پر حکومت سے پاکستانی قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ نیشنل کرائم ایجنسی جج ارشد ملک کی طرح نہیں جس پر دبائو ڈال کر فیصلے لئے جا سکیں ۔مزید اہم خبریں
-
نیو یارک: فروغ امن میں خواتین فوٹوگرافروں کے کام کی نمائش کی تیاری
-
سوڈان: امدادی قافلے پر حملے میں پانچ اہلکار ہلاک جبکہ کئی زخمی
-
صنم جاوید خان کو تحریک انصاف میں اہم عہدہ مل گیا
-
شہباز شریف کی موجودہ رجیم میں صرف گدھوں کی تعداد میں اضافہ ہوا
-
بھارت کے 20 طیارے لاک کئے تھے لیکن تحمل کا مظاہرہ کیا اور صرف 6 گرائے
-
سوڈان خانہ جنگی: 12 لاکھ افراد ہمسایہ ملک چاڈ ہجرت پر مجبور
-
دنیا کو بتائیں گے سندھ طاس معاہدہ حل نہ ہوا تو چند سال بعد پھر جنگ کا خدشہ ہے
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے لیے پانچ نئے ارکان کا انتخاب مکمل
-
غزہ: لوگ بھوک سے یا خوراک کے حصول میں ہلاک ہونے پر مجبور، وولکر ترک
-
پاک بھارت جنگ کس نے جیتی ؟ آسان جواب کہ عوام سے جھوٹ کون بول رہا ہے؟
-
موٹرویز پر سفر کرنے والوں کیلئے اضافی ٹیکس عائد
-
ملٹری اکیڈمی میں شہبازشریف نے جو تقریر کی وہ نہایت کمزور تھی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.