نیوزی لینڈ میں شارک کا عجیب و غریب بچہ دریافت
اس دریافت سے گھوسٹ شارک کے حمل کے مراحل کو سمجھنے میں مدد ملے گی،سائنس دان
جمعرات 17 فروری 2022 14:55
(جاری ہے)
نیوزی لینڈ کے ایک جزیرے کے قریب 1.2 کلو میٹر کی سمندری گہرائی میں یہ بچہ پایا گیا جو اسی وقت انڈے سے نکلا تھا۔
سائنسدانوں کی ٹیم نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اس دریافت سے گھوسٹ شارک کے حمل کے مراحل کو سمجھنے میں مدد ملے گی۔ٹیم کی ایک ممبر ڈاکٹر برٹ فنوچی کا کہنا تھا کہ شارک کے بچے کی دریافت حادثاتی طور پر ہوئی ہے۔ اصل میں پانی تلے آبی جانداروں کی آبادی سے متعلق تحقیق کی جارہی تھی جب یہ بچہ انڈے سے نکلا۔انہوں نے یہ بھی کہا سمندروں کی گہرائیوں میں پائے جانے والے جاندار عام طور پر نظر نہیں آتے بالخصوص شارک کی یہ قسم۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.