زندگی کا بہترین تحفہ مجھے کرن نے دیا، عامر خان
کرن نے مجھے میری خامیوں بارے بہت اچھے طریقے سے سمجھایا جنہیں میں بہتر کرسکتا ہوں، بالی ووڈ اداکار
پیر 21 مارچ 2022 16:56
(جاری ہے)
عامر خان نے کرن رائو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ’کرن نے اٴْنہیں ان چیزوں کے بارے میں بہت اچھے طریقے سے سمجھایا جنہیں وہ بہتر کرسکتے ہیں‘۔
اٴْنہوں نے کہا کہ’ اٴْنہیں لگا کہ کرن کو سننا اور کرن کی کہی ہوئی باتوں کو سمجھنا ان کے لیے بہت اہم تھا‘۔اٴْنہوں نے کہا کہ ’دراصل یہ سوال پوچھنے کا مقصد یہ جانناتھا کہ ایک دوسرا انسان جو بھی ان کے قریب ہو، اٴْنہیں کیسے دیکھتا ہے اور آپ میں کیا بہتری دیکھنا چاہتا ہے‘۔اٴْنہوں نے اپنی بات مکمل کرتے ہوئے کہا کہ’ان کے خیال میں یہ سب سے بہترین تحفہ ہے جو اٴْنہیں کرن نے دیا ہے‘۔اس کے بعد عامر خان سے یہ سوال بھی کیا گیا کہ ’کیا کرن سے یہ بہترین تحفہ حاصل کرنے کے بعد اس پر عمل کرنا شروع کیا یا نہیں ‘جس پر اداکار نے کہا کہ اٴْنہوں نے کرن کی ان باتوں پر فوری عمل کرنا شروع کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پراجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
اداکارہ دیپیکا پولیس افسر کا کردار ادا کرنے کیلئے پرجوش
-
گھر پر فائرنگ کے بعد اداکار سلمان خان کی اپنی ٹیم کو ہدایات
-
پرفیکشن نہیں بلکہ جادو کے پیچھے دوڑتا ہوں، عامر خان
-
شاہ رخ نے ویرات کوہلی کو بالی ووڈ کا داماد قراردیدیا
-
شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں اداکارہ مونا سنگھ جلوہ گرہوں گی
-
کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے
-
راگھو چڈھا سے شادی کا فیصلہ پانچ منٹ کے اندر کر لیا تھا،پرینیتی چوپڑا
-
فلم کا شاندار سیٹ بنانے میں پورا ایک سال صرف کیا گیا،سنجے لیلا پھنسالی
-
الو ارجن کی فلم ’’پشپا2‘‘ 15اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
-
تینوں خانز مشترکہ فلم بنانے پر کام کر رہے ہیں، عامر خان کی تصدیق
-
اقرارالحسن کی دوسری اہلیہ نے شوہر کی تیسری شادی کی تصدیق کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.