آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے بھی ’جنریٹر اسٹائل‘ اپنا لیا
حسن علی کے آوٹ ہونے پر ان کے سامنے ان ہی کے اسٹائل کی نقل کر ڈالی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
محمد علی
جمعہ 25 مارچ 2022
21:35
(جاری ہے)
کئی پاکستانی کھلاڑیوں کے آوٹ ہونے پر آسٹریلوی کھلاڑیوں نے ان ہی کے اسٹائل میں وکٹ گرنے کا جشن منایا۔
لاہور ٹیسٹ کے پانچویں روز جب دوسری اننگز میں حسن علی جب ناتھن لیون کی گیند پر بولڈ ہوئے تو قریب ہی کھڑے ڈیوڈ وارنر نے حسن علی کے ہی جنریٹر اسٹائل میں جشن منایا۔David Warner is not coming slow 😂😂
— Ishrat Fatima❤️ (@Ishrat154) March 25, 2022
Doing Hassan Ali celebration in front of Hassan Ali@davidwarner31#PakvsAus2022#PAKvsAUS pic.twitter.com/10zE3eaxNR
اس موقع پر حسن علی نے بھی ڈیوڈ وارنر کو حیرانگی سے دیکھا۔ بعد ازاں میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑی آپس میں گھل مل گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں سلمان علی آغا کی کپتانی کا دور ختم، سکواڈ سے بھی ڈراپ، ذرائع کا دعویٰ
-
ڈینیئل مدویدیف نے ہانگ ژو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
ثقلین مشتاق نے داماد شاداب کی سلیکشن کے لیے فون کروانے کے الزام پر خاموشی توڑ دی
-
ایشین گیمز 2026ء: پاکستان نے 'پب جی' گیم میں برانز میڈل جیت لیا
-
ورلڈ کپ 2027ء: پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھے جانے کا امکان
-
آئی ایل ٹی ٹونٹی سیزن 5 کی پلیئرز آکشن لسٹ جاری ، بابر اعظم سمیت بڑے کرکٹرز کا کتنا ریٹ لگا؟
-
’اچھا کھلاڑی تھا بیچارہ‘، اعظم خان کا اپنی موت کی خبر پر طنزیہ ردعمل وائرل
-
پنجاب کبڈی ٹیم کے اوپن ٹرائلز یکم اکتوبر کو ہوں گے
-
پاکستان کی کم عمر ترین آرچر عسوہ مرجان نے قومی پرچم بلند کردیا
-
محی الدین وانی کی شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے کو آر ڈینیٹرز اور نمائندوں کی ملاقات
-
بنگلہ دیش ویمنز انڈر 19 ٹیم فیصل آباد پہنچ گئی
-
فیفا آسیان کپ ، پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ ڈرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.