جاپان میں کھانے کیلئے دی جانیوالی مچھلی اچانک زندہ ہوگئی
کھانے کے لیے پیش کی گئی مچھلی پوری طرح سے پکائی نہیں گئی تھی،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل
ہفتہ 2 اپریل 2022 16:42
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کے ریسٹورنٹ میںمیں نوڈلز اور سلاد کے ساتھ پیش کی جانے والی مچھلی اچانک زندہ ہوگئی جس کی ویڈیو بھی منظرِ عام پر آگئی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی مذکورہ شخص کو چوپ اسٹک مچھلی کے قریب لے کر جاتا ہے تو مچھلی منہ کھول کر چوپ اسٹک کو منہ کے اندر لے جاتی ہے۔رپورٹ کے مطابق کھانے کے لیے پیش کی گئی مچھلی پوری طرح سے پکائی نہیں گئی تھی، اس خوفناک ویڈیو کو اب تک کئی لاکھ صارفین دیکھ چکے ہیں جب کہ یہ متعدد پلیٹ فارمز پر وائرل بھی ہو رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.