آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ، بابراعظم رنز بنانے کی دوڑ میں سب سے آگے
12 میچز میں 90.20 کی اوسط سے 902 رنز اپنے نام جوڑ چکے،بہترین انفرادی کاوش 158 کی اننگز ،باولنگ میں زیمپا اور کریگ ینگ نمایاں، شاہین، حارث کی 19، 19 وکٹیں
ذیشان مہتاب اتوار 8 مئی 2022 18:03
(جاری ہے)
انھوں نے 12 میچز کی تمام اننگز میں حصہ لیا۔
بنگلادیشی بیٹر لٹن داس 592 رنز بناکر چھٹے نمبر پر ہیں۔ اس دوران 136 رنز بہترین انفرادی اننگز شمار ہوئی جبکہ اوسط 34.82 رہی۔ جنوبی افریقہ کے ڈیوڈ مالان 11 میچز کی 10 اننگز میں 578 رنز بنا کر ساتویں نمبر پر ہیں۔ 177 رنز ناٹ آؤٹ ان کی بہترین کاوش رہی، اوسط 64.22 ہے، انگلش بیٹر جونی بیئراسٹو12 میچز کی 11 اننگز میں اب تک 575 رنز جوڑ کر آٹھویں نمبر پر ہیں۔ آئرلینڈ کے اینڈی بلبرائن 16 میچزمیں 567 رنز بناکر نویں نمبر پر قبضہ جمائے ہوئے ہیں، 37.80 کی اوسط اور 113 ایک اننگز میں سب سے زیادہ رنز رہے۔ بنگلادیشی بیٹر مشفیق الرحیم 15 میچز کی 14 اننگز میں 523 رنز بناکر ٹاپ 10 کے آخری شریک بنے، 125 کی انفرادی کاوش اور 43.58 اوسط ان کے نام درج ہے۔ دوسری جانب بولنگ میں آسٹریلوی اسپنر ایڈم زیمپا اور کریگ ینگ 28، 28 وکٹیں لے کر بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں، زیمپا نے 12 جبکہ آئرش بولر نے 17 میچز میں اتنے شکار کیے، اینڈی میک برائن نے 26 وکٹیں اڑاکر تیسرے نمبر پر جگہ بنائی، بنگلادیش کے شکیب الحسن اور آئرلینڈ کے جوش لٹل نے 25، 25 وکٹیں اپنے نام درج کررکھی ہیں، پاکستان کے حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی یکساں طور پر 19، 19 شکار کے ساتھ ٹاپ بولرز کی فہرست میں شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.