ضلع جنوبی میں تمباکو کنٹرول قوانین کے نفاذ کے لیئے میگا انفورسمنٹ مہم کا باقاعدہ آغاز

منگل 10 مئی 2022 18:51

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 مئی2022ء) ڈپٹی کمشنر ساؤتھ عبدالستار عیسانی نے ڈسٹرکٹ ساتھ کراچی میں تمباکوکنٹرول قوانین پر میگا انفورسمنٹ مہم کا آغاز کرتے ہوئے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنرزساتھ کراچی ضلع جنوبی میں تمباکو کنٹرول قوانین کے تحت 70 سے زائد دکانوں/مارکیٹس کا جائزہ لیا اور تمباکو کنٹرول قوانین کی سیکشنز7،،8 اور 9 کی خلاف ورزی پر 37 دکانوں/کیبنز کو سربہ مہر کیا اور ان پر89500 روپئے جرمانہ عائد کیا۔

متعلقہ عنوان :