ایف آئی اے صحافی کیخلاف کارروائی سے قبل اس کے ادارے اور پی ایف یو جے کو آگاہ کرے
جمعرات 12 مئی 2022 22:28
(جاری ہے)
چیف جسٹس نے کہا کہ کیا بہتر نہیں ہے کہ پولیٹیکل لیڈرشپ غداری جیسے الفاظ کا استعمال بند کر دے۔
اس موقع پر چیف جسٹس نے عدالت میں موجود پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری سے کہا آپ کا استعفیٰ ابھی تک منظور نہیں ہوا، آپ پارلیمنٹ میں مل کر بیٹھیں اور ان مسائل کو حل کریں جس پر فواد چوہدری نے کہا ہم اس مقبوضہ اسمبلی میں جا کر کیا کریں گی الیکشن کے بعد آئیں گے اور قانون سازی کریں گے۔ صحافی رہنما افضل بٹ نے کہا کہ یہ اپنی حکومت میں جس طرح کے قوانین لیکر آ رہے تھے وہ آجاتے تو پھر اللہ ہی حافظ تھا۔ چیف جسٹس نے فواد چوہدری کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ اس طرح کریں کہ 9 اپریل کے چار گھنٹے کی ٹرانسمیشن دیکھیں، اس دن تو تجزیہ کاروں نے مارشل لا ہی نافذکردیا تھا، میڈیا آرمی کی گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر دکھا رہا تھا، میں گھر بیٹھا تھا اور خبر چلی کہ چیف جسٹس عدالت پہنچ گئے۔ انہوں نے کہا کہ اگر ارشد شریف اب مطمئن ہیں تو ان کی پٹیشن نمٹا دیتے ہیں، صحافی افضل بٹ نے کہا ان کو ابھی خطرہ ہے کہ کسی بھی وقت اٹھایا جاسکتا ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پٹیشن نمٹانے کے بجائے پینڈنگ رکھی جائے تاکہ ہماری بھی تسلی رہے۔ صدر پی ایف یو جے شہزادہ ذوالفقار نے کہاکہ ہر حکومت ایف آئی اے کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے اور یہ گورنمنٹ بھی کرے گی، عدالت نے کیس کی سماعت 26 مئی تک ملتوی کردی۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.