دھان پاکستان کی اہم ترین فصل ،ملکی آبادی کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے علاوہ زرمبادلہ کے حصول کا اہم ذریعہ
چند برسوں کے دوران دھان کے زیرکاشت رقبہ میں 6.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،مالی سال 2020-21کے دوران صوبہ پنجاب میں 63 لاکھ ایکڑرقبہ دھان کے زیر کاشت لایا گیا
پیر 16 مئی 2022 23:35
(جاری ہے)
پنجاب کے منتخب اضلاع میں دھان کی منتخب اقسام کے تصدیق شدہ بیج پر رجسٹرڈ کاشتکاروں کو1200روپے فی بیگ سبسڈی فراہم کی جارہی ہے جبکہ پنجاب کے منتخب اضلاع میں نمائشی پلاٹ کاشت کرنے کے لیی30 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی بھی فراہم کی جارہی ہے۔
اس کے علاوہ رجسٹرڈ کاشتکاروں کو دھان کی جڑی بوٹی مار زہروں پر بھی سبسڈی مہیا کی جارہی ہے۔ اس کے علاوہ حکومت پنجاب مشینی زراعت کے فروغ کے لیے دھان کی باقیات کو جدید زرعی مشینری کے استعمال سے کارا?مد بنانے کے منصوبہ کے تحت کاشتکاروں اورسروس پرووائیڈرز کو منتخب اضلاع میں 80 فیصد سبسڈی بھی فراہم کر رہی ہے۔ کاشتکار حکومت کی کسان دوست پالیسیوں اور سہولتوں سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے دھان کی فی ایکڑ پیداوار میں مزید اضافہ یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.