کراچی،قصبہ کالونی میں باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی کو قتل کردیا
پیر 16 مئی 2022 22:35
(جاری ہے)
ایس ایس پی کے مطابق فائرنگ سے زخمی نوجوان کی شناخت 18 سالہ عمیر کے نام سے کی گئی جسے عباسی سے سول اسپتال منتقل کر دیا ہے۔
اعلی پولیس افسر نے بتایا کہ اسپتال میں کسی بھی غیرمعمولی واقعے سے نمٹنے کیلیے پولیس کی نفری تعینات کردی ہے۔ڈاکٹر فرخ رضا نے بتایاکہ واقعے کے وقت زخمی نوجوان عمیر لڑکی کے گھر آیا ہوا تھا، اس دوران لڑکی کا باپ بھی گھر پہنچ گیا اور دونوں کو ایک ساتھ دیکھ کر ان پر فائرنگ کردی اور موقع سے فرار ہوگیا۔پولیس ملزم باپ کی تلاش کیلیے چھاپے مار رہی ہے جب کہ ملزم کو موبائل فون لوکیشن کے ذریعے بھی ٹریس کرنے کوشش کی جارہی ہے، جلد ہی ملزم پولیس کی گرفت ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.