تجارتی خسارے کا حل صنعتکار دوست پالیسیاں مرتب کر نے کی اشد ضرورت ہے
جمعہ 20 مئی 2022 00:01
(جاری ہے)
، غیر ملکی گاڑیاں خریدنے کی وجہ سے ہمارا زیادہ تر زیرمبادلہ جاپان و دیگر ملکوںکے پاس چلا جاتا ہے جس سے تجارتی خسارہ بڑھ جاتا ہے، لہٰذا مہنگی کاروں کی امپورٹ پر بابندی لاگئی جائے تاکہ قیمتی زرمبادلہ بچایا جا سکے ۔
اس ملکی یا غیر ملکی کمپنی کو مقامی طور پر انڈسٹری لگانے کی اجازت دی جائے جسکے پارٹس یہاں مقامی طور پر تیار ہوں۔ جب ہم کاروں کے ساتھ ساتھ آٹو پارٹس درآمد کرتے ہیں تو قیمتی زرمبادلہ باہر بھیجتے ہیں اور گاڑیوں کی فروخت پر بھی ایک اچھی خاصی مقدار منافع کی صورت میں ملک سے باہر جاتی ہے۔وزیر تجارت درخواست کی ہے کہ وہ تجارتی وآٹو پالیسی میں مقامی پیدا کننگان کو مراعات دی جائیں تاکہ وہ آٹو پارٹس مقامی طور پر بنا سکیں اور صنعتکار اپنی پیدوارکو وسعت دے سکیں ۔پاکستان کا سب سے گھمبیر مسئلہ یہ ہے کہ ہماری برآمدات کم ہیں اور ہماری درآمدات زیادہ ہیں اور تجارتی خسارہ بڑھتا جا رہا ہے اسے کم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم اپنا قیمتی زرمبادلہ بچائیں اور مقامی مینو فیکچررز کو مراعات دیں اور امپورٹ پر انحصار مرحلہ وار ختم کر دیں۔ تجارتی خسارہ ختم کرنے کے لئے ضروری ہے صنعتکار دوست پالیسیاں مرتب کر نے کی اشد ضرورت ہے ۔ پالیسی میں برآمدات کا ٹارگٹ آئندہ اسی وقت پوراہو سکتا ہے جب مکمل دستیاب ذرائع انڈسٹری کو دیے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کی جا سکے۔آٹو پالیسی تمام سٹیک ہولڈرز سے اتفاق رائے کے بعد سفارشات جلد سے جلدمرتب کی جائیں،تاکہ صنعتکار اور کاروبار ی افراد اپنا لائحہ عمل مرتب کریں، ملکی و معاشی ترقی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں۔اور برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہو سکے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.