امپورٹ آئٹم پر پابندی حکومت کی گھبراہٹ کا ثبوت ہے، ان سے کام نہیں چل رہا، شوکت ترین
مارکیٹ ایکشن اور فیصلے مانگتی ہے، ہمارے دور میں ایکسپورٹ بڑھی اور امپورٹ کم ہوئی، سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا نگران حکومت لانے اور الیکشن کرانے کا فیصلہ
دانش احمد انصاری اتوار 22 مئی 2022 20:17
(جاری ہے)
شوکت ترین کا کہنا تھا کہ المیہ ہےکہ ہمارا پراسیکیوشن سسٹم بہت کمزور ہے، سیاسی کیسز اور کرپشن کے کیسز میں فرق رکھنا چاہیے، ڈیمز کا ہمیں فائدہ نہیں ہوگا مگر یہ خان صاحب کا بہتر اقدام تھا، ہم روپے اور ڈالر کے معاملے میں ان سے بہتر رہے، کامیاب جوان پروگرام ہمارے دور میں شروع ہوا۔
انہوں نے کہا کہ اگرہم نے کرپشن کی ہے تو کیسز سامنے لائیں، ہم پچھتر سال ڈکٹیشن لیتے رہے ہیں، سپریم کورٹ نے بھی لوٹوں کو مسترد کردیا ہے، ابھی تک جتنی ایکسپورٹ ہونی چاہیے اتنی نہیں ہوئی، امپورٹ آئٹم پر پابندی حکومت کی گھبراہٹ کا ثبوت ہے، میں ہوتا تو میں بھی کچھ آئٹم کی امپورٹ پر پابندی ضرور لگاتا، ہم پچھلی حکومت کے ہی پراجیکٹس کو پورا کرتے رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے کچھ نہیں کہا وہ اپنا کام کر رہےتھے ان کو ہٹایا گیا، لاکھوں کروڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، لوگوں نے اپناعدم اعتماد دیا، عمران خان نے اسٹینڈ لیا اور کہا کہ ایبسلوٹلی ناٹ، ہم کروڑوں لوگوں کا ملک ہیں، کسی سے ڈکٹیشن لیں؟ پہلی بار ایک شخص نے ڈکٹیشن نہیں لی ،جو اس کے گلے میں پڑ گیا۔مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.