ٴ ماشکیل میں طوفانی ہو ائیں، ایران سے آنے والی بجلی کے مین لائن کے تین کھمبے گر گئے ،بجلی بند

اتوار 22 مئی 2022 21:50

-واشک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2022ء) بلوچستان کے سرحدی تحصیل ماشکیل میں طوفانی ہوائوں کی باعث ہمسایہ ملک ایران سے آنے والی بجلی کے مین لائن کے تین کھمبے گر گئے ہیں جبکہ 7 کریک ہو گئے ہیں شدید گرمی میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے شہری بلبلا اٹھے ماشکیل شہر کو بجلی کی سپلائی معطل ہونے سے شہر تاریکی میں ڈوب گیا علاقے کے سیاسی و سماجی حلقوں نے متعلقہ حکام سے بجلی بحال کرنے اور نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :