فیڈرل بورڈ کے میٹرک کے سالانہ امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے

منگل 24 مئی 2022 13:43

فیڈرل  بورڈ کے  میٹرک کے سالانہ امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2022ء) فیڈرل بورڈ کے زیر انتظام میٹرک کے سالانہ امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

(جاری ہے)

منگل کو بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق موجودہ حالات کے تناظر میں طلبہ کو ریڈ زون کےعلاقے میں موجود امتحانی مراکز تک پہنچنے میں دقت پیش آتی ہے تو وہ اپنے قریبی کسی بھی امتحانی مرکز سے رجوع کریں، اس ضمن میں سنٹر سپرنٹنڈنٹ کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :