سندھ کو داسو اور بھاشا ڈیموں پر اعتراض نہیں تو کالا باغ ڈیم پر اعتراض کی کوئی وجہ ہو گی، سید خورشید شاہ
اگر یہ حکومت استحکام کے ساتھ چلتی ہے تو اگلے 15سال میں قرضہ دینے والا ملک بن جائے گا، وفاقی وزیر
جمعرات 2 جون 2022 22:22
(جاری ہے)
خورشید شاہ نے کہا کہ ارسا سے بات کریں گے صوبوں کو پانی کی ضرورت ہے،ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث بہت زیادہ فرق پڑ رہا ہے،خطرہ ہے اب کہیں 2010 جیسی صورتحال بھی پیدا ہو سکتی ہے ، کسی ٹنل کو بند نہیں کیا گیا ،پانی کی صورتحال آنے والے دنوں میں بہتر ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ کالا باغ ڈیم کا منصوبہ سیاسی ہوگیا ہے، ڈیمز بنانا درست عمل ہے مگر عملدرآمد کیلئے اقدامات ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کھلی زمین پر پانی کی صورت میں سونا بہہ رہا ہے،سندھ کو داسو اور بھاشا ڈیم پر کسی کو اعتراض نہیں تو کالا باغ پر ہونے کی کوئی وجہ ہوگی،ہم نے کہا ہے جتنا پانی آ رہا ہے وہ آگے دیتے جائیں روکا نہ جائے، تمام چینلز ایک ایک منٹ کیلئے پانی احتیاط سے برتیں کا پیغام چلائیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ حکومت استحکام کے ساتھ چلتی ہے تو اگلے 15سال میں قرضہ دینے والا ملک بن جائے گا۔ وفاقی وزیر ا?بی وسائل نے کہا کہ ایٹمی پروگرام ختم کرنے کیلئے دنیا ہمیں اربوں ڈالر دے رہی تھی،ہم نے پھر بھی ایٹمی پروگرام ختم نہیں کیا اگر یہ دوبارہ آگیا تو ایسے ہی ختم کر دے گا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.